نخز سون
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نباتیات) تنے کے وسط میں پائی جانے والی ایصالی بافتیں جو خستبہ کے مرکزی ٹھوس تودے پر مشتمل ہوتی ہیں۔ (انگریزی: Protostele)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) تنے کے وسط میں پائی جانے والی ایصالی بافتیں جو خستبہ کے مرکزی ٹھوس تودے پر مشتمل ہوتی ہیں۔ (انگریزی: Protostele)۔